کالے جادو کی نشانیاں کیا ہیں

by ayanpress

جادو کیا ہے جادو کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے موسی علیہ السلام کے زمانے میں فرعون نے موسی علیہ السلام کے مقابلے کے لیے جادوگر حاضر کیے۔جادو کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔جادو ہر دور میں ہوتا رہا ۔جب کسی پر جادو ہو جاۓ تو اس کی کیا پہچان ہے؟

بیماری ہونے کے باوجود رپورٹ کلئیر آنا تکلیف برقرار رہنا دوائیاں اثر نہ کرنا۔

طبیعت میں چڑچڑا پن پیدا ہو جانا اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑنا اور غلطی پر ہونے کے باوجود غلطی نہ ماننا

رشتے داروں اور دوست احباب کے ساتھ بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہونا۔

ا نجانا خوف محسوس کرنا کہ گھر سے باہر نکلا تو کوئی قتل کردےگا اج مرونگا کل مرونگا۔

دماغ کا ماؤف ہو جانا سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوجانا خوشبو بدبو کا سمل محسوس نہ کرنا بیوی بچوں والدین سے نفرت کرنا

سر سینے کمر کے نچلے حصے یا کندھوں میں دباؤ بوجھ محسوس کرنا معدے میں مستقل درد رہنا قے آنا روٹی کو دیکھ کر اکتا جانا قے اور متلی آنا ایڑیوں اور پنڈلیوں میں مستقل درد رہنا۔۔

سانس میں تنگی محسوس کرنا دل کی دھڑکن تیز ہونا

نماز اور دین سے کراہت محسوس کرنا دین کے بارے میں منفی خیالات آنا۔

بزنس اور دوکانداری کا دھندا 30% رہ جانا کسٹمر آئٹم چیک کرکے دوسری دوکان سے وہی چیز مہنگے داموں لینا

جاب اور سروس میں باس کا چھوٹی چھوٹی باتو پر تذلیل کرنا گھر کے لوگوں پر شک کرنا

جوان بچیوں کے سر میں چاندی لگ کر 50 رشتے آنے کے بعد بھی ریجیکٹ ہونا۔

بے اولاد جوڑوں کے سپرم ٹیسٹ ٹھیک ہونے کے باوجود حمل نہ ٹہرنا۔ یا تیسرے پانچوں مہینے کا حمل مسلسل گرنا

بلا وجہ رونے کو دل کرنا بے چین رہنا جسم میں سوئیاں چھبنا خود سے نفرت کرنا

جسم میں کٹ لگنا الماری میں کپڑوں کا پھٹنا یا خون کے چینٹے پڑنا خود کو سیلاب میں بہتے دیکھنا

شلوار کا کپڑا گم ہونا اسکو مردے کے کفن سے ملا کر گڈا بنا کر اس کا اس بندے کے نام کا جنازہ پڑھا کر قبرستان میں دفن کردیتے ہیں باور 40 دن کے اندر مریض کی ہڈیاں گلنے لگتی ہیں حتی کہ مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔

بلا جواز شوہر کا چہرہ برا لگنا گھر میں اذیت محسوس کرنا یہ سب جادو کی علامات ہیں، اگر اس کا بروقت توڑ کیا جائے تو بڑے بڑے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے،، انباکس کریں شکریہ

You may also like